بالی ووڈ اداکارہ جیکولین ابوظہبی میں عرب شہزادے کے ساتھ پرانا رومانس تازہ کرنے لگیں

پیر 15 فروری 2016 14:20

بالی ووڈ اداکارہ جیکولین ابوظہبی میں عرب شہزادے کے ساتھ پرانا رومانس ..

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 فروری۔2016ء) سری لنکن حسینہ اور بالی ووڈ کی معروف اداکارہ جیکولین فرنینڈس جو کہ ان دنوں ابوظہبی میں جوہن ابراہیم اور ورن دھون کیساتھ فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اپنے سابق بوائے فرینڈ اور ملک کے شہزادے شیخ حسن بن راشد الخلیفہ کیساتھ وقت گزار رہی ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں کے درمیان ماضی میں افیئرچلتارہا ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جیکولین اکثر شہزادے کے محل میں قیام کرتی ہیں اور رولز رائس کاروں میں گھومتی پھرتی رہتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :