حضور کی حیات مبارکہ اور تعلیمات سماجی اصلاحات پر مبنی ہے،نوازشریف
اسلام نے سب سے پہلے خواتین کو حقوق دیئے، تاریخ کا دھارا بدلنے کیلئے کامیاب تحریک دی ہے اسلامی معاشرے میں خواتین پر تشدد ناقابل برداشت ہے،غیرت کے نام پر قتل جیسی روایات کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے، سماجی کارکن شرمین عبید سے ملاقات میں گفتگو
پیر 15 فروری 2016 19:16
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔15 فروری۔2016ء) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ حضور کی حیات مبارکہ اور تعلیمات سماجی اصلاحات پر مبنی ہے۔ اسلام نے سب سے پہلے خواتین کو حقوق دیئے۔ اسلام نے تاریخ کا دھارا بدلنے کیلئے کامیاب تحریک دی ہے۔ اسلامی معاشرے میں خواتین پر تشدد ناقابل برداشت ہے۔ غیرت کے نام پر قتل جیسی روایات کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کے روز اسلام آباد میں آسکر ایوارڈ یافتہ اور سماجی کارکن شرمین عبید سے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کے دوران کیا۔ وزیراعظم نواز شریف نے شرمین عبید چنائے کی کاوش کی تعریف کی اور دستاویزی فلم کی کامیابی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ متحرک خوشحال پاکستان کیلئے خواتین کے تحفظ پر یقین رکھتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عمران خان سمیت ہرقیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
گوادر میں حفاظتی باڑ لگانے کے سرکاری منصوبے پر خدشات
-
نسل پرستی اور غربت میں باہمی تعلق ہے، جرمن مطالعے کے نتائج
-
فرانسیسی دستے یوکرین بھیجے گئے تو روسی فوج کا جائز ہدف ہوں گے، ماسکو
-
ملک میں مایوسی کا عالم ہے، پی ٹی آئی اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھے گی
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی کردی
-
رفح حملے پر خدشات، اسرائیل کو امریکی بموں کی ترسیل معطل
-
عمران خان نے ہمیشہ درس دیا کہ قانون کی عملداری سے ہی ملک ترقی کرے گا
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی
-
بطور اپوزیشن لیڈر میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کو مسترد کرتا ہوں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.