وہاب ریاض اور احمد شہزاد کے درمیان گزشتہ روز ہونے والے جھگڑے کے بعد تاحال صلح نہ ہو سکی

muhammad ali محمد علی پیر 15 فروری 2016 21:34

وہاب ریاض اور احمد شہزاد کے درمیان گزشتہ روز ہونے والے جھگڑے کے بعد ..

شارجہ(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15فروری۔2016ء) وہاب ریاض اور احمد شہزاد کے درمیان گزشتہ روز ہونے والے جھگڑے کے بعد تاحال صلح نہ ہو سکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزاکستان سپر لیگ کے سلسلے میں گزشتہ روز پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مابین کھیلے جانے والے میچ میں وہاب ریاض اور احمد شہزاد ایک دوسرے سے جھگڑ پڑے تھے۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے اب معلوم ہوا ہے کہ دونوں کھلاڑیوں میں اس جھگڑے کے بعد سے تاحال صلح نہ ہو سکی ہے۔ دونوں کے درمیان صلح کروانے کیلئے کسی جانب سے کوئی سنجیدہ کوشش بھی نہیں کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :