پاکستان سے کوئی تفتیشی ٹیم عمران فاروق کیس کے حوالے سے لندن نہیں جا رہی ، موجود تمام کوائف کا اسکاٹ لینڈ یارڈ سے تبادلہ کیا جا چکا ہے، عمران فاروق کیس اب عدالتی معاملہ ہے،مقدمے کو قانون کے مطابق آگے چلایا جائے گا
ترجمان وزارت داخلہ کا عمران فاروق کیس کے حوا لے تفتیشی ٹیم کی لندن جانے کے حوالے سے خبروں پر تردیدی بیان
پیر 15 فروری 2016 22:43
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 فروری۔2016ء) ترجمان وزارت داخلہ نے عمران فاروق کیس کے حوا لے تفتیشی ٹیم کی لندن جانے کے حوالے سے خبروں کی تردید کر تے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سے کسی تفتیشی ٹیم کو عمران فاروق کیس کے حوالے سے لندن نہیں بھیجا جا رہا ہے،پاکستان کے پاس جو کوائف تھے وہ اسکاٹ لینڈ یارڈ سے شیئر کیے جا چکے ہیں، عمران فاروق کیس اب عدالتی معاملہ ہے،کیس کو قانون کے مطابق آگے چلایا جائے گا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.