فلم” بیٹ مین ورسز سپرمین“ کا فائنل ٹریلر جاری کردیا گیا

فلم اگلے سال 25مارچ کو سینما گھروں میں نمائش کے لیئے پیش کی جائیگی

منگل 16 فروری 2016 11:59

فلم” بیٹ مین ورسز سپرمین“ کا فائنل ٹریلر جاری کردیا گیا

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 فروری۔2016ء) ہالی ووڈ ایکشن فلم” بیٹ مین ورسز سپرمین“ کا فائنل ٹریلر جاری کردیا گیا-بیٹ مین اور سپرمین اب ایک ساتھ نظر آئینگے، دونوں سپرہیروز کی آپس میں چھڑے کی ایک اور بڑی جنگ۔ ہالی ووڈ ایکشن فلم بیٹ مین ورسز سپرمین کا فائنل ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ہالی ووڈ ایکشن فلم بیٹ مین ورسز سپرمین میں دو سپر ہیروز ایک ساتھ نظر آئینگے۔

فلم کی کہانی میں ایک طرف بیٹ مین ہے، جبکہ دوسری طرف سپرمین ہے۔ ان کے درمیان جنگ چھڑجاتی ہے جو ایک دوسرے کے خلاف چالیں چل رہے ہوتے ہیں۔ دشمن نے چاروں طرف سے حملہ کردیا ہے جو ہر چیز کو تباہ کرنا چاہتے ہیں۔فلم کے کلائمکس میں ہی پتا چلے گا کے کون تباہی مچانیآیا ہے اور کون دنیا کو بچانے۔ فلم اگلے سال پچیس مارچ کو سینما گھروں میں نمائش کے لیئے پیش کی جائیگی۔

متعلقہ عنوان :