بالی ووڈ کامیڈی فلم ”کی اینڈ کا“ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا
منگل 16 فروری 2016 12:01
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 فروری۔2016ء) کامیڈی فلم ”کی اینڈ کا“ میں کرینہ کپور ایک نئے روپ میں نظر آئیں گی۔ فلم یکم اپریل کو ریلیز کی جائے گی۔ فلم ایک بے کار نوجوان اور ایک اعلیٰ عہدے پر فائز لڑکی کے گرد گھومتی ہے۔
(جاری ہے)
دونوں شادی کا فیصلہ کرتے ہیں اور طے کرتے ہیں کہ لڑکا بیوی کی طرح گھر داری کرے گا اور لڑکی کمائی کرے گی۔ انکی شادی کی راہ میں ان کے والدین بھی آتے ہیں لیکن آخر کار شادی ہو جاتی ہے۔ اب دیکھنا ہے کہ کیا وہ اپنے کردار ٹھیک سے ادا کرتے ہیں یا نہیں۔ فلم یکم اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نوازالدین صدیقی اور اہلیہ کے درمیان صلح ہوگئی
-
لیجنڈری قوال امجد صابری کو مداحوں سے بچھڑے ہوئے 8 برس بیت گئے
-
سارہ علی خان نے سیاست میں آنے کا عندیہ دے دیا
-
ان سب کو سلام جو مجھ پر تنقید کررہے ہیں‘ آئمہ بیگ کا عمرے سے واپسی پر ناقدین کو جواب
-
اکشے کمار نے یکے بعد دیگرے فلمیں فلاپ ہونے پر خاموشی توڑدی
-
ممبئی، پولیس کی حقہ بار میں کارروائی، بگ باس 17 کے فاتح منور فاروقی کو پکڑ لیا
-
ٹائی ٹینک میں ہیروئین کو بچانے کیلئے استعمال ہونے والا تختہ 20 کروڑروپوں میں نیلام
-
لندن میں ایک دوست نے اپارٹمنٹ گفٹ کیا وہیں رہتی ہوں، حریم شاہ
-
آئمہ بیگ نے عمرے کی ادائیگی کے بعد ناقدین کو آڑے ہاتھوں لے لیا
-
بھارتی اداکارہ ادیتی راؤ حیدری نے سدھارتھ سے دوسری شادی کرلی
-
سارہ علی خان نے سیاست میں آنے کا اشارہ دیدیا
-
اداکارہ جاناں ملک نے بھی سرجری کروا لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.