بالی ووڈ فلم”تیرا سرور“11 مارچ کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی

منگل 16 فروری 2016 12:04

بالی ووڈ فلم”تیرا سرور“11 مارچ کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش ..

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 فروری۔2016ء) بالی ووڈ کی آنے والی فلم تیرا سرور کے گانے وفا نے بے وفائی کی کی ویڈیو جاری کر دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

گانا اریجیت سنگھ، نیتی موہن اور سوزین ڈیمیلو نے گایا ہے۔ فلم میں ہمیش ریشمیہ اور فرح کریمی نے مرکزی کردار جبکہ نصیرالدین شاہ، شیکھر کپور اور کبیر بیدی نے اہم کردار ادا کیا ہے۔ فلم گیارہ مارچ کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :