پی پی 78جھنگ : سپریم کورٹ نے ن لیگ کی راشدہ یعقوب کی اسمبلی رکنیت بحال کردی
منگل 16 فروری 2016 12:34
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 فروری۔2016ء) سپریم کورٹ نے پی پی 78جھنگ میں (ن) لیگ کی راشدہ یعقوب کی صوبائی اسمبلی کی رکنیت بحال کردی ۔سپریم کورٹ نے اثاثے چھپانے کی پاداش میں رکنیت کی معطلی کے حوالے سے الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ بھی معطل کردیا ہے ۔
(جاری ہے)
یہ حکم جسٹس اقبال حمید الرحمان کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے منگل کے روز راشدہ یعقوب کی الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کیخلاف دی گئی درخواست پر جاری کیا ہے عدالت میں راشدہ یعقوب کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ راشدہ یعقوب نے اپنے اثاثے نہیں چھپائے اس حوالے سے الیکشن ٹربیونل نے جو فیصلہ دیا ہے کہ وہ غیر آئینی اور غیر قانونی ہے مخالف امیدواروں دانیال وغیرہ نے الیکشن ٹربیونل کو کوئی خاص ثبوت بھی مہیا نہیں کئے اس کے باوجود ان کے موکلہ کی رکنیت معطل کی گئی رکنیت بحال کی جائے اور الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے جس پر عدالت نے الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے راشدہ یعقوب کی رکنیت بحال کردی ہے اور مقدمے کی مزید سماعت چودہ فروری تک ملتوی کردی
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.