آل پاکستان انٹر بورڈ کھیلوں کے بوائز مقابلے(جمعرات) اختتام پذیر ہونگے
منگل 16 فروری 2016 12:50
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔16 فروری۔2016ء) پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں جاری آل پاکستان انٹر بورڈ کھیلوں کے بوائزکے مقابلے جمعرات کو اختتام پذیر ہونگے۔
(جاری ہے)
پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل شاہد سلام ایونٹ میں ملک بھر سے28 بورڈز کے مرد و خواتین کھلاڑی بیڈمنٹن، اتھیلٹکس، ہاکی اور ٹیبل ٹینس کے مقابلوں میں شرکت کر رہے ہیں جن میں ایبٹ آباد، میرپور آزاد جموں و کشمیر، بہاولپور، بنوں، ڈی آئی خان، ڈی جی خان، فیصل آباد، گجرانوالہ، حیدرآباد، اسلام آباد، کراچی (بی آئی ای)، کراچی (بی ایس ای)، کراچی(ایس بی ٹی ای)، کوہاٹ، لاڑکانہ، لاہور (بی آئی ایس ای)، لاہور (پی بی ٹی ای)، مردان، مالاکنڈہ، میرپور خاص، ملتان، پشاور (بی آئی سی ای)، پشاور (بی ٹی ای)، راولپنڈی، سکھر، سرگودھا، ساہیوال اور سوات شامل ہیں۔
خواتین کے مقابلے 20 فروری سے 21 فروری تک کھیلے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئی پی ایل، لکھنو سپر جائنٹس نے چنائی سپرکنگز کو6 وکٹوں سے ہرا دیا
-
ٹی ٹونٹی رینکنگ میں شاہین آفریدی کی ترقی، بابر اعظم کی تنزلی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ: نیویارک کے سٹیڈیم کی پچ کنڈیشن، تکمیل کی تاریخ، ٹکٹ کی قیمتیں سامنے آگئیں
-
نیوزی لینڈ کیخلاف چوتھے ٹی ٹونٹی میچ کیلئے ممکنہ پاکستانی پلیئنگ الیون سامنے آگئی
-
پی سی بی کا قابلِ ستائش اقدام، بے سہارا و یتیم بچوں کو میچ دیکھنے کی دعوت دیدی
-
شاداب خان نے نائب کپتان بننے کے حوالے سے خاموشی توڑ دی
-
شاداب خان پاکستانی بلے بازوں کو اپنا سٹرائیک ریٹ بہتر کرتا دیکھنے کے خواہاں
-
ہندوستانی ٹیم چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے پاکستان کا سفر نہیں کرے گی: بھارتی میڈیا رپورٹس
-
نووواک جوکووچ میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لیں گے
-
بھارتی کھلاڑی رانا سنگھ نے پاکستان کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کئے ، مجھے گالیاں اور دھکے دیئے اس لئے تھپڑ مارا ، پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند
-
یو اے ای کے نوجوان بیڈمنٹن کھلاڑیوں نے بین الاقوامی ٹورنامنٹ جیت کرتاریخ رقم کر دی
-
آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میںمیڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کا پشاور پہنچنے پر تپاک اسقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.