ڈومیسٹک کرکٹ میں بہترین پرفارمنس کے باوجود قومی ٹیم کیلئے منتخب ہونے پر افسوس ہے ،کامران اکمل

منگل 16 فروری 2016 13:22

ڈومیسٹک کرکٹ میں بہترین پرفارمنس کے باوجود قومی ٹیم کیلئے منتخب ہونے ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 فروری۔2016ء) وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل نے کہاہے کہ ڈومیسٹک کرکٹ میں بہترین پرفارمنس کے باوجود قومی ٹیم کیلئے منتخب ہونے پر افسوس ہے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ڈومیسٹک کرکٹ میں بہترین پرفارمنس کے باوجود قومی ٹیم کے لئے منتخب نہ ہونے کا افسوس ہے۔

(جاری ہے)

اتنی اچھی کارکردگی کے بعد سلیکٹ نہ کرنے کی وجہ تو سلیکٹرز ہی بتاسکتے ہیں۔

وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل نے کہاکہ ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ اور ون ڈے کپ میں ان کی پرفارمنس بہت اچھی رہی جس کے بعد قومی ٹیم میں واپسی کی پوری امید تھی۔ بہترین پرفامنس کے باوجود منتخب نہ کرنے کی وجہ سلیکٹرز کی بتاسکتے ہیں۔وکٹ کیپر بیٹسمین نے کہا کہ عمدہ کارکردگی کے بعد ٹیم میں منتخب نہ ہونے کا بہت افسوس ہے۔

متعلقہ عنوان :