سپریم کورٹ نے سانحہ اے پی ایس میں ملوث ملزمان کی اپیلوں پر سماعت 23 فروری تک ملتوی کر دی
میاں محمد ندیم منگل 16 فروری 2016 13:25
اسلام آباد(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔ 16فروری۔2016ء) سپریم کورٹ نے سانحہ اے پی ایس میں ملوث ملزمان کی اپیلوں پر سماعت 23 فروری تک ملتوی کر دی ہے۔ ملزم علی رحمان،تاج محمد،قاری زبیر اور عمران کی جانب سے دائراپیلوں پر سماعت جسٹس شیخ عظمت سعید کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔
(جاری ہے)
اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ ملزمان نے فوجی عدالتوں کے فیصلے کے خلاف اپیل کی تھی،ملزمان نے ہائیکورٹ میں بھی اپیل دائر کیں لیکن مسترد ہو گئیں۔عدالت نے اٹارنی جنرل سے کہا کہ آپ کو زیادہ وقت نہیں دے سکتے،آئندہ سماعت پر تمام ریکارڈ پیش کریں،کیس کی سماعت 23فروری تک ملتوی کردی گئی۔عدالت نے گزشتہ سماعت پر بھی جیک برانچ سے بھی ریکارڈ طلب کیا تھا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
8 فروری کو ن لیگ پنجاب میں زیادہ سے زیادہ صرف 40 نشستیں جیتی
-
ٰآئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.