باؤلنگ ایکشن میں تبدیلی کے بعد محنت کررہا ہوں،شائقین نیا اجمل دیکھیں گے:سعید اجمل
ذیشان مہتاب منگل 16 فروری 2016 13:32
دبئی(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار16فروری- 2016ء) قومی ٹیم کے آف سپنر سعید اجمل کا کہنا ہے کہ وہ باؤلنگ ایکشن میں تبدیلی کے بعد بہت محنت کررہے ہیں اور انہیں امید ہے کہ وہ ایک بار پھر پاکستان کیلئے ایکشن میں نظر آئیں گے۔
(جاری ہے)
دبئی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعید اجمل کا کہنا تھا کہ انہوں نے 24سال بعد اپنا باؤلنگ ایکشن تبدیل کیا ہے جس کے بعد ردھم میں آنے کے لیے وقت درکار ہوتاہے تاہم وہ آہستہ آہستہ ردھم میں واپس آرہے ہیں اور شائقین کرکٹ اب ایک نیا سعید اجمل دیکھیں گے ۔
ایشیاء کپ ٹی ٹونٹی اور ورلڈ ٹی ٹونٹی کے حوالے سے اجمل کا کہنا تھا کہ ٹیم مینجمنٹ کو کھلاڑیوں کو اعتماد میں لینا ہوگا کیوں کہ بھارت میں بڑے کراؤڈز کے آگے ہمارے کھلاڑی شدید دباؤ کا شکار ہوسکتے ہیں ۔ یاد رہے کہ سعید اجمل پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کررہے ہیں جہاں وہ 5میچز میں 6شکارکر چکے ہیں ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.