تحریک انصاف کے رکن اسمبلی اسد عمر کا قومی اسمبلی میں ٹیکسوں بارے تحریک پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے خطاب
منگل 16 فروری 2016 16:19
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 فروری۔2016ء) قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے رکن اسمبلی اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت کا یہ دعویٰ جھوٹ پر مبنی ہے کہ خطے میں تیل کی سب سے کم قیمتیں پاکستان میں ہیں، سری لنکا، ایران اور بھارت میں ڈیزل پاکستان سے سستا ہے، موجودہ حکومت نے ریکارڈ ساز ٹیکس لگائے ہیں، پٹرول پر 52فیصد، مٹی کے تیل پر 62فیصد اور ڈیزل پر 98فیصد ٹیکس وصول کیا جاتا ہے، ٹیکسوں کے پیسے سے وزیراعظم کے رائیونڈ کیلئے بجلی کی نئی لائن بچھائی جا رہی ہے، وزیراعظم کی حفاظت کیلئے 22کروڑ کے کتے اور 24کروڑ کی بلٹ پروف مرسیڈیز خریدی گئی ہے، سٹیل مل ایک سال سے بند ہے، اسے بحال کرنے کیلئے حسین نواز کو اس کا سربراہ بنا دیا جائے، پی آئی اے کے 40بین الاقوامی روٹس غیر ملکی ایئر لائنز کو دے دیئے گئے، لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا دعویٰ کرنے والی پارٹی کے دور میں شارٹ فال ساڑھے چار ہزار سے چار ہزار سات سو تک پہنچ گیا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.