کراچی ٹریفک پولیس کاانوکھا کارنامہ:انسانوں کی گاڑیوں کے بعد اونٹوں کا بھی چالان کر دیا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 16 فروری 2016 16:27

کراچی ٹریفک پولیس کاانوکھا کارنامہ:انسانوں کی گاڑیوں کے بعد اونٹوں ..

کراچی(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16فروری۔2016ء) کراچی میں ٹریفک پولیس نے انوکھا کارنامہ سرانجام دے دیا۔انسانوں کی گاڑیوں ،موٹرسائیکلوں کے بعد اونٹوں کا بھی چالان کرنا شروع کر دیاہے۔

(جاری ہے)

ٹریفک وارڈنز نے اونٹوں کے مالک کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ اونٹ سڑک کے درمیان سڑک پر کیوں چل رہے ہیں؟جس پر ٹریفک پولیس نے اونٹوں کا چالان کرتے ہوئے انہیں اپنی تحویل میں لے لیا اوربعد ازاں اونٹوں کو میونسپل کارپوریشن کے حوالے کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :