محمد عامر ، محمد آصف اور سلمان بٹ پر تاحیات پابندی عائد کرنے سے متعلق درخواست خارج
منگل 16 فروری 2016 17:57
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 فروری۔2016ء) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سپاٹ فکسنگ میں ملوث کرکٹ کھلاڑیوں محمد عامر ، محمد آصف اور سلمان بٹ پر تاحیات پابندی عائد کرنے سے متعلق درخواست واپس لئے جانے پر خارج کردی ۔
(جاری ہے)
گزشتہ روز جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل سنگل بینچ نے کرکٹ کمنییٹر احتشام الحق کی جانب سے دائر درخواست پر درخواست گزار کے وکیل عمر حنیف کچھی نے عدالت میں پیش ہو کر موقف اختیار کیا کہ کرپشن میں ملوث کھلاڑی محمد عامر دبئی میں جاری پی ایس ایل میں کھیل رہے ہیں حالانکہ ان پر پابندی عائد کی جانی چاہیے تھی انہوں نے عدالت کو بتایا کہ وہ اپنی درخواست واپس لینا چاہتے ہیں ۔
بعد ازاں عدالت نے درخواست واپس لئے جانے پر خارج کرنے کا حکم جاری کیا ۔ واضح رہے کہ درخواست گزار نے سپاٹ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں محمد عامر ، محمد آصف اور سلمان بٹ پر تاحیات پابندی عائد کرنے سے متعلق درخواست دائر کی تھیمزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.