متحدہ عرب امارات کی ریاست فجیرہ میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری

muhammad ali محمد علی منگل 16 فروری 2016 19:57

متحدہ عرب امارات کی ریاست فجیرہ میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری
فجیرہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16 فروری 2016ء) متحدہ عرب امارات کی ریاست فجیرہ میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کو بھی کالی گھٹاوں نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے جس کے باعث سردی میں اضافہ ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

متحدہ عرب امارات کی ریاست فجیرہ میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری جاری ہے۔ موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقے اور سڑکیں تالاب کا منظر پیش کر رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :