پاکستان سپر لیگ،لاہور قلندرز نے پہلے 6اوورزمیں زیادہ رنز کا ریکارڈ بنا ڈالا

Zeeshan Mehtab ذیشان مہتاب منگل 16 فروری 2016 21:33

پاکستان سپر لیگ،لاہور قلندرز نے پہلے 6اوورزمیں زیادہ رنز کا ریکارڈ ..

دبئی(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار16فروری- 2016ء) پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز نے پہلے 6اوورز میں زیادہ سکور کرنیکا ریکارڈ بنا ڈالا ہے ۔ دبئی میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف میچ میں لاہور قلندر ز نے پہلے بیٹنگ کے دوران پاور پلے کے پہلے 6اوور ز میں 59رنز جوڑے ۔

(جاری ہے)

اوپنر کرس گیل بالآخر فارم میں نظر آئے اور 44رنز پر ناٹ آؤٹ ہیں جبکہ اظہر علی 15رنز کیساتھ کریز پر موجود ہیں ۔

متعلقہ عنوان :