پاکستان سپر لیگ ، لاہورقلندرز ایونٹ میں 200سے زائد کا مجموعہ بنانیوالی پہلی ٹیم بن گئی

منگل 16 فروری 2016 22:51

پاکستان سپر لیگ ، لاہورقلندرز ایونٹ میں 200سے زائد کا مجموعہ بنانیوالی ..

دبئی(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار16فروری- 2016ء)لاہورقلندرز کی ٹیم پاکستان سپر لیگ میں 200سے زائد کا مجموعہ بنانے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے ۔ دبئی میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف میچ میں لاہور قلندرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں 2وکٹوں کے نقصان پر 201رنز سکور کیے۔

(جاری ہے)

اس قبل کا ریکارڈ بھی لاہور قلندر کے پاس ہی تھا جس نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ہی 194رنز سکور کیے تھے ۔