پاکستان سپر لیگ،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پہلے 6اوورزمیں زیادہ رنز کا ریکارڈ بنا ڈالا

منگل 16 فروری 2016 23:26

پاکستان سپر لیگ،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پہلے 6اوورزمیں زیادہ رنز کا ریکارڈ ..

دبئی(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار16فروری- 2016ء) پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پہلے 6اوورز میں زیادہ سکور کرنیکا ریکارڈ بنا ڈالا ہے ۔

(جاری ہے)

دبئی میں لاہور قلندرز کیخلاف میچ میں کوئٹہ نے 202رنز کے ہدف کے تعاقب میں شاندار آغاز کیااور پاور پلے کے پہلے 6اوور ز میں77رنز جوڑے ۔ اس سے قبل اسی میچ میں لاہور قلندرز نے پہلے 6اوورز میں 59رنز سکور کیے تھے ۔

متعلقہ عنوان :