نیا نشہ آور موادفلاکا8 یورپی ملکوں میں اموات کی لہر کا باعث
بدھ 17 فروری 2016 11:44
برسلز ۔ 17 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔17 فروری۔2016ء) یورپی اتحاد میں شامل ملکوں میں ایک سو سے زیادہ افراد، "فلاکا" نام کے نئے نشہ آور مواد کے استعمال کی وجہ سے موت کے منہ میں جا چکے ہیں۔ یہ بہت سستا ہے مگر اس کا اثر مہلک ہو سکتا ہے۔یورپی اتحاد میں شامل آٹھ ملکوں میں اس کے استعمال سے ایک سو سے زیادہ اموات اور دوسو کے قریب انتہائی نشے کا شکار لوگ سامنے آ چکے ہیں۔
فلاکا کی بڑھتی ہوئی مقبولیت اس کی قیمت بہت کم ہونے یعنی دو سے چار ڈالر اور اس کے شدید نفسیاتی اثرات کے سبب ہے۔اس کا تھوڑی سی مقدار میں زیادہ استعمال حرکت قلب میں بے اعتدالی، جنون، دیوانگی اور جسم کے درجہ حرارت کو بہت زیادہ کر دینے کا موجب بنتا ہے۔ جنوب مشرقی ایشیا میں یہ مواد تیار کرنے والے تیزی سے اس کی ہئیت تبدیل کر دیتے ہیں جس کی وجہ سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لیے نشے کی اس قسم کے خلاف لڑائی مشکل ہو جاتی ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
-
سیاسی پناہ گزینوں کو جلد روانڈا منتقل کیا جائے گا، برطانوی وزیراعظم
-
سینیٹ سے منظوری ملتے ہی یوکرین کو امداد فراہم کردیں گے، بائیڈن
-
تائیوان میں 6.3 شدت کا زلزلہ،عمارتیں لرز گئیں
-
سعودی عرب میں بارشوں کے نئے سلسلے کے آغاز کا امکان
-
مودی نے مسلم دشمنی کی حد پار کردی، بھارتی مسلمانوں کو گٴْھس بیٹھیے قرار دیدیا
-
امریکا کا اسرائیلی فوجی یونٹ پرپابندی کا فیصلہ
-
مودی دور میں کرپشن اورغیر مساوی تقسیم میں سنگین حد تک اضافہ ہوا ،دی گارڈین
-
شہد کی مکھیاں زیرآب 7 دن تک زندہ رہ سکتی ہیں، تحقیق میں حیرت انگیزانکشاف
-
یوکے اسلامک مشن ساؤتھ زون کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا،
-
دعوت اسلامی فرانس کے زیر اہتمام عید ملن تقریب ، سفیر پاکستان عاصم افتخار مہمان خصوصی تھے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.