فلم ”ایئر لفٹ“ ریاست بہار میں ٹیکس فری قرار دیدیا

بدھ 17 فروری 2016 12:23

فلم ”ایئر لفٹ“ ریاست بہار میں ٹیکس فری قرار دیدیا

ممبئی ۔ 17 فروری (اے پی پی بالی وڈ فلم ”ایئر لفٹ“ ریاست بہار میں ٹیکس فری قرار دیدیا گیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایک ریاستی عہدیدار نے کہا ہے کہ ”ایئر لفٹ“ ریاست بہار میں ٹیکس فری قرار دینے کے لئے تجویز پیش کی گئی تھی جسے وزیراعلی نتیش کمار منظور کر لیا اور اس فلم کو ٹیکس فری قرار دیدیا گیا۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ فلم ”ایئر لفٹ“ عراق کویت جنگ میں بھارتی شہریوں کے انخلاء پر مبنی ہے جس میں اکشے کماراور نمرت کور نے مرکزی کردار ادا کیا تھا۔