مین آف دی میچ بلوچستا ن کے نام کرتا ہوں ، ویوین رچرڈز سے بہت کچھ سیکھا : بسم اللہ خان
ذیشان مہتاب بدھ 17 فروری 2016 12:27
دبئی(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار17فروری- 2016ء)پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندر ز کیخلاف شاندار نصف سنچری سکور کرنے والے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بسم اللہ خان نے اپنا مین آف دی میچ ایوارڈ بلو چستان کے نام کر دیا ۔
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں بسم اللہ خان کا کہنا تھا کہ انہیں بلوچستان سے بہت سے پیغامات موصول ہوتے ہیں جن میں ان کے لیے نیک تمناؤں کے اظہار کے ساتھ ساتھ بہترین پرفارمنس دکھانے کی خواہش کا اظہار بھی کیا جاتا ہے اس لیے وہ اپنا مین آف دی میچ ایوارڈ بلوچستان کے نام کر رہے ہیں ۔
کوئٹہ گلیڈ ایٹرز کے سرپرست سر ویوین رچرڈز کے بارے میں بسم اللہ خان کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنی زندگی میں کسی اور سے اتنا نہیں سیکھا جتنا ویوین رچرڈ سے سیکھا ہے، وہ صرف خود پر اعتبار کرنے پر زور دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ خود پر بھروساہو تو ایک بار پر 10رن بھی بن جاتے ہیں ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.