اداکارہ میگھا عمرے کی سعادت حاصل کرنے کی خوشی میں نیاز کا اہتمام کریں گی

بدھ 17 فروری 2016 13:17

اداکارہ میگھا عمرے کی سعادت حاصل کرنے کی خوشی میں نیاز کا اہتمام کریں ..

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 فروری۔2016ء) اداکارہ میگھا عمرے کی سعادت حاصل کرنے کی خوشی میں نیاز کا اہتمام کریں گی ۔ذرائع کے مطابق اداکارہ میگھا تین ہفتے قبل عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لئے سعودی عرب گئی تھیں ۔

(جاری ہے)

اب وہ اپنی رہائش گاہ پر عمرہ ادا کرنے کی خوشی میں نیاز کا اہتمام کریں گی جس میں ان کے قریبی دوست اور رشتے دار شریک ہوں گے ۔