محبت ایک لاثانی جذبہ ہے جس کو کسی خاص دن کے لئے مخصوص کر دینا مناسب نہیں ‘ فلمسٹار ثناء
بدھ 17 فروری 2016 13:45
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 فروری۔2016ء) فلمسٹار ثناء نے کہا ہے کہ محبت ایک لاثانی جذبہ ہے جس کو کسی خاص دن کے لئے مخصوص کر دینا مناسب نہیں ، مجھے سب سے زیادہ محبت اپنے بچوں سے ہے کیونکہ یہ قدرتی امر ہے کہ ایک ماں سب سے زیادہ محبت اپنے بچوں سے ہی کرسکتی ہے ۔
(جاری ہے)
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ شادی کے بعد مجھے اپنے شوہر فخر امام سے زیادہ محبت رہی اور بچوں کی پیدائش کے بعد محبت تقسیم نہیں ہوئی بلکہ اپنے اپنے حصے کے مطابق سب کو مل رہی ہے ۔
اداکارہ ثناء نے کہا کہ مجھے اپنے بہن بھائیوں اور پرستاروں سے بھی محبت ہے اور خاص طور پر میں پاک فوج کے شہداء کا ذکر ضرور کرنا چاہوں گی جنہوں نے ملک و قوم کے لئے اپنی جانوں کے نذرانے دیئے صرف میں ہی نہیں بلکہ پوری قوم ان سے محبت اور عقیدت رکھتی ہے اور اسی لیے میں کہتی ہوں کہ محبت کو کسی ایک دن کے لئے مخصوص نہ کیا جائے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.