دنیا کی طاقتورترین شخصیت اور روسی صدر ولادی میر پیوٹن کی آئندہ ماہ پاکستان آمد متوقع
روسی صدر ایل این جی گیس پائپ لائن منصوبے کا افتتاح کریں گے
بدھ 17 فروری 2016 15:01
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 فروری۔2016ء) دنیا کی طاقتورترین شخصیت اور روسی صدر ولادی میر پیوٹن کی آئندہ ماہ پاکستان آمد متوقع ہے جہاں وہ ایل این جی گیس پائپ لائن منصوبے کا افتتاح کریں گے ۔
(جاری ہے)
امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال وزیراعظم نوازشریف نے گزشتہ سال اسلام آباد میں آنیوالے روسی وفد کے ذریعے صدرپیوٹن کو دورہ پاکستان کی دعوت دی تھی جو انہوں نے قبول کرلی۔
ایل این جی منصوبے پر کام کرنیوالی انٹرسٹیٹ گیس سسٹمز کے سی ای او مبین صولت نے بتایاکہ صدر پیوٹن کو جون سے پہلے پاکستان کا دورہ کرناہے ‘دیگر جنوب ایشیائی ممالک کیلئے بھی ایک گیٹ وے کا کام کررہے ہیں ۔مبین صولت نے بتایاکہ پاکستانی حکام اور ماہرین توانائی نے روس کے حالیہ دورے کے موقع پردودہائیوں کے بعد اعلیٰ شخصیات سے ملاقاتیں بھی کیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.