پاکستان سپر لیگ ، کراچی کنگز کا پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنیکا فیصلہ

بدھ 17 فروری 2016 16:05

پاکستان سپر لیگ ، کراچی کنگز کا پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنیکا ..

دبئی(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار17فروری- 2016ء) پاکستان سپر لیگ کے 19ویں اور انتہائی اہم میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

(جاری ہے)

کراچی کنگز کے کپتان شعیب ملک کا کہنا تھا کہ آج کا میچ ان کی ٹیم کے لیے انتہائی اہم ہے کیوں آج ان کے پاس ہارنے کے لیے کچھ بھی نہیں ہے۔

متعلقہ عنوان :