پرویز رشید کا آزاد کشمیر میں سانحہ نکیا ل پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا دعویٰ جھوٹا نکلا
بدھ 17 فروری 2016 16:55
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔17 فروری۔2016ء) وزیراطلاعات و نشریات سینٹر پرویز رشید کا آزاد کشمیر میں سانحہ نکیا ل پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا دعویٰ جھوٹا نکلا ،آزاد کشمیر کے آئین کے مطابق کمیشن کی تشکیل کا اختیار وزیراعظم آزاد کشمیر کے پاس ہے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وزیر اطلاعات و نشریات سینٹر پرویز رشید نے میڈیا سے گفتگو میں کہا تھا کہ سانحہ نکیال پر جوڈیشل انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی ہے سانحہ میں ملوث ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کی جائے گی تاہم آزاد کشمیر میں تین روز گزرنے کے باوجود ابھی تک جوڈیشل انکوائری کمیشن کاقیام عمل میں نہیں لایا جا سکا ، پرویز رشید نے کہا تھا کہ چیف سیکرٹری نے کمیشن بنا دیا ہے ،جبکہ آزاد کشمیر میں انکوائری کمیشن کا قیام عمل میں لانا وفاق کے دائرہ اختیار میں نہیں بلکہ وزیراعظم آزاد کشمیر کے اختیار میں ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.