بھارتی اداکارہ شرمیلاٹیگورلاہور میں لٹریری فیسٹول میں شرکت کریں گی۔ڈی سی او لاہور نے سیکیورٹی وجوہات کی بنا ہر فیسٹیول منسوخ کر دیا۔۔۔۔ فیسٹیول کے انعقاد کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کرینگے۔فیسٹیول کے منتظمین

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 17 فروری 2016 17:41

بھارتی اداکارہ شرمیلاٹیگورلاہور میں لٹریری فیسٹول میں شرکت کریں گی۔ڈی ..

لاہو(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17فروری۔2016ء) انڈیا کی مقبول ترین اداکارہ شرمیلا ٹیگورادبی فیسٹیول میں شرکت کیلئے لاہور پہنچ گئی ہیں،اداکارہ لاہور میں لٹریری فیسٹول میں شرکت کریں گی،اس 3روزہ لاہورلٹریری فیسٹول کا انعقاد 19 تا 21فروری الحمرا ہال میں کیا جائے گا،دوسری جانب ڈی سی او لاہور نے سیکیورٹی وجوہات کی بنا ہر فیسٹیول منسوخ کر دیا ہے.فیسٹیول کے منتظمین کے مطابق فیسٹیول کے انعقاد کو یقینی بنانے کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کرینگے.