ضرورت مند فنکاروں ، ادیبوں اور شاعروں کےلیے ایک کروڑ 17 لاکھ روپے کی امداد منظور

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 17 فروری 2016 17:49

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 فروری 2016ء): ضرورت مند فنکاروں ، ادیبوں اور شعرا کے لیے امداد منظور کر لی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ادیبوں ، شعرا اور فنکاروں کی امداد کے لیے 1 کروڑ 17 لاکھ روپے کی امداد منظور کر لی گئی ۔

(جاری ہے)

صدر مملکت ممنون حسین کا کہنا ہے کہ ضرورت مند فنکاروں اور ادیبوں کی مدد کے لیے وسائل میں اضافہ کیا جائے گا۔