پاکستان سپر لیگ : امپائر کے فیصلے سے ناراض آفریدی نے غصہ بلاول بھٹی پر نکا ل دیا

Zeeshan Mehtab ذیشان مہتاب بدھ 17 فروری 2016 19:24

پاکستان سپر لیگ : امپائر کے فیصلے سے ناراض آفریدی نے غصہ بلاول بھٹی ..

دبئی(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار17فروری- 2016ء)پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی کے کپتان شاہد آفریدی نے آؤٹ ہونے کا غصہ کراچی کے فاسٹ باؤلر بلاول بھٹی پر نکا ل دیا۔

(جاری ہے)

کراچی کنگز کیخلاف میچ میں بلا ول بھٹی نے شاہد آفریدی کو 5کے انفرادی سکور پر وکٹو ں کے سامنے ایل بی ڈبلیو آؤٹ کیا اور اسی دوران رن لینے کی کوشش کرنے والے شاہد آفریدی نے امپائر کے فیصلے سے مایوسی کے عالم میں بلاول بھٹی کو دھکا دیدیا تاہم فوری طور پر معذرت بھی کر لی ۔