زمبابوے کے کرکٹر برائن وٹوری کا باولنگ ایکشن غیر قانونی قرار

muhammad ali محمد علی بدھ 17 فروری 2016 19:43

زمبابوے کے کرکٹر برائن وٹوری کا باولنگ ایکشن غیر قانونی قرار
دبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 فروری 2016ء) زمبابوے کے کرکٹر برائن وٹوری کا باولنگ ایکشن غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے زمبابوین کرکٹر برائن وٹوری کے باولنگ ایکشن کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔

(جاری ہے)

وٹوری کا باولنگ ایکشن جنوری میں بنگلہ دیش کیخلاف سیریز رپورٹ کیا گیا تھا۔ وٹوری پراپنے باولنگ ایکشن میں تبدیلی لانے تک بین الاقوامی کرکٹ میں باولنگ کروانے پابندی عائد رہے گی۔

متعلقہ عنوان :