پاکستان سپر لیگ، لاہور قلندرز کے کرس گیل اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف میچ میں زخمی ہو جانے کے باعث باہر

muhammad ali محمد علی بدھ 17 فروری 2016 20:09

پاکستان سپر لیگ، لاہور قلندرز کے کرس گیل اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف ..

شارجہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 فروری 2016ء) پاکستان سپر لیگ کے سلسلے میں لاہور قلندرز کے کرس گیل اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف میچ میں زخمی ہو جانے کے باعث باہر ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے سلسلے میں آخری لیگ میچ لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جانا ہے۔ میچ سے قبل لاہور قلندرز کو بڑا دھچکا لگا ہے۔ ٹیم کے اہم ترین بلے باز کرس گیل زخمی ہو جانے کے باعث میچ سے باہر ہو گئے ہیں۔