پولش سفارتخانہ پاکستان سویٹ ہومز کے ساتھ مستقبل میں مختلف پراجیکٹس میں مدد کرے گا،پیٹر اوپلینکسی
سویٹ ہومز میں بچوں کو اعلیٰ تعلیم و تربیت دی جا رہی ہے، جس انداز میں ان بچوں کی کفالت کی جا رہی ہیخ جتنی تعریف کی جائے کم ہے،پولش سفیر کا پاکستان سویٹ ہومز میں منعقدہ تقریب خطاب
بدھ 17 فروری 2016 21:18
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔17 فروری۔2016ء) پولینڈ کے پاکستا ن میں متعین سفیر پیٹر اوپلینکسی نے کہا کہ پولش سفارتخانہ پاکستان سویٹ ہومز کے ساتھ مستقبل میں مختلف پراجیکٹس میں مدد کرے گا۔ پاکستان سویٹ ہومز میں بچوں کو اعلیٰ معیار کی تعلیم و تربیت دی جا رہی ہے اور جس انداز میں ان بچوں کی کفالت کی جا رہی ہے، جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں پاکستان سویٹ ہومز میں منعقدہ تقریب “پری سمائل ورکشاپ “سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ اس موقع پر سرپرست اعلیٰ سویٹ ہومز زمرد خان کے علاوہ، سویٹ ہومز کے درجنوں بچوں اور رضاکاروں نے شرکت کی۔زمرد خان نے استقبالیہ خطاب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دل کی گہرائیوں سے پولینڈ کے ایمبیسیڈر پیٹر اوپلینکسی کے شکرگزار ہیں کہ انہوں نے ورلڈ سمایئل آرچیو کے زیر اہتمام اس ورکشاپ میں آئے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.