سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کو بلٹ پروف گاڑی کی فراہمی کے عدالتی فیصلہ کیخلاف وفاق کی اپیل کی سماعت پیر تک ملتوی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جسٹس سے سکواڈ کی گاڑی اور گارڈ واپس لینے پر دائر توہین عدالت کی درخواست پر آئی جی پولیس اسلام آباد ، ایس ایس پی اور ڈی آئی جی آپریشن کو نوٹس جاری کردیا
بدھ 17 فروری 2016 22:18
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 فروری۔2016ء) سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کو بلٹ پروف گاڑی فراہم کرنے کے عدالتی فیصلہ کے خلاف وفاق کی اپیل کی سماعت پیر تک ملتوی کر دی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جسٹس سے سکواڈ کی گاڑی اور گارڈ واپس لینے پر دائر توہین عدالت کی درخواست پر آئی جی پولیس اسلام آباد ، ایس ایس پی اور ڈی آئی جی آپریشن کو نوٹس جاری کرنے کا حکم دیا ۔
گزشتہ روز عدالت عالیہ کے جسٹس نور الحق این قریشی اور جسٹس عامر فاروق پر مشتمل ڈویژن بنچ نے سماعت کی تو ایڈیشنل اٹارنی جنرل افنان کریم کنڈی نے اپنے دلائل مکمل کرتے ہوئے کہا کہ سابق چیف جسٹس کو وزیر اعظم کی منظوری سے تین ماہ کے لئے گاڑی دی گئی ، قوانین کے مطابق گاڑی کے اخراجات سابق چیف جسٹس کو برداشت کرنا تھے مگر وفاق اس کے اخراجات برداشت کرتا رہا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.