خرم نواز گنڈا پور کی تحریک انصاف کے رہنما چودھری سرور سے ملاقات
عوامی تحریک کے زیر اہتمام 24فروری کو ” قومی امن کانفرنس “ میں شرکت کی دعوت دی
بدھ 17 فروری 2016 22:29
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔17 فروری۔2016ء) سیکرٹری جنرل عوامی تحریک خرم نواز گنڈا پور کی تحریک انصاف کے رہنما چودھری سرور سے ملاقات،چودھری سرور نے گوجرانوالا کے حلقہ این اے 101میں پی ٹی آئی کے امید وار کی حمایت کرنے کیلئے کہا ،رہنما تحریک انصاف نے کہاکہ اگر اپوزیشن جماعتیں این اے 101میں متفقہ امیدوار نہیں لائیں گی تو اسکا فائدہ حکمران جماعت کو پہنچے گا جس پر خرم نواز گنڈا پور نے کہاکہ ہم این اے 101کا معاملہ اپنی سنٹرل کور کمیٹی کے اجلاس میں زیر بحث لائیں گے ،دونوں رہنماؤں میں مستقبل میں مزید ملاقاتوں پر اتفاق کیا گیا اور رابطے بڑھانے پر زور دیا گیا،خرم نواز گنڈا پور نے چودھری سرور کو عوامی تحریک کے زیر اہتمام 24فروری کو مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہونے والی ” قومی امن کانفرنس “ میں شرکت کی دعوت بھی دی
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.