متحدہ عرب امارات کی مختلف ریاستوں موسلادھار بارش اور ژالہ باری جاری

muhammad ali محمد علی بدھ 17 فروری 2016 22:56

متحدہ عرب امارات کی مختلف ریاستوں موسلادھار بارش اور ژالہ باری جاری
دبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 فروری 2016ء) متحدہ عرب امارات کی مختلف ریاستوں موسلادھار بارش اور ژالہ باری جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاستوں دبئی، فجیرا اور دیگر میں گزشتہ روز سے موسلادھار بارش اور ژالہ باری جاری ہے۔

(جاری ہے)

موسلادھار بارش اور ژالہ باری کے باعث متحدہ عرب امارات میں موسم قدرے سرد ہو گیا ہے۔ جبکہ سڑکیں اور نشیبی علاقے تالاب کا منظر پیش کر رہے ہیں۔ موسم کی اس اچانک تبدیلی کے باعث عوام کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے ہیں۔

متعلقہ عنوان :