خیبرپختونخواہ پولیس کی خواتین کمانڈوز کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

muhammad ali محمد علی بدھ 17 فروری 2016 22:56

خیبرپختونخواہ پولیس کی خواتین کمانڈوز کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم ..
چارسدہ (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار17فروری- 2016ء) خیبرپختونخواہ پولیس کی خواتین کمانڈوز کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ کچھ روز سے سوشل میڈیا پر خیبرپختونخواہ پولیس کی خواتین کمانڈوز کی تصاویر نے کافی دھوم مچا رکھی ہے۔

(جاری ہے)

مزکورہ تصاویر میں خواتین کمانڈوز کو چارسدہ یونیورسٹی میں گشت کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ عوام کی جانب سے چارسدہ یونیورسٹی میں خصوصی تربیت حاصل کرنے والی خواتین کمانڈوز کی تعیناتی کے فیصلے کو سراہا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :