پاکستان سپر لیگ ، کوئٹہ کی لاہورکو شکست پر کراچی کنگز کے مالک میڈیا گروپ نے جشن منایا

Zeeshan Mehtab ذیشان مہتاب جمعرات 18 فروری 2016 00:48

پاکستان سپر لیگ ، کوئٹہ کی لاہورکو شکست پر کراچی کنگز کے مالک میڈیا ..

کراچی(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار17فروری- 2016ء) پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندر کے پلے آف مقابلوں سے باہر ہونے اور کراچی کنگز کے اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کرنے فرنچائز کے مالک میڈیا گروپ نے جشن منایا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو شکست دیکر کراچی کنگز کی ٹیم کو اگلے راؤنڈ میں پہنچے کا راستہ فراہم کیا جس پر کراچی کنگز کے مالک نجی میڈیا گروپ کے سیٹ پر سیٹ جشن کا سماں دیکھنے میں آیا جہاں کسی نے بھنگڑے ڈالے ،کسی نے سجدہ شکر ادا کیا تو کسی نے نعرے بازی سے اپنی خوشی کا اظہا ر کیا ۔

متعلقہ عنوان :