لاہور : اے این ایف کی کارروائی ، جدہ جانے والے 2 مسافروں سے تین کلو ہیروئن بر آمد

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 18 فروری 2016 11:26

لاہور :  اے این ایف کی کارروائی ، جدہ جانے والے 2 مسافروں سے تین کلو ہیروئن ..

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔18 فروری 2016ء) : لاہور ائیر پورٹ پر اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران جدہ جانے والے دو مسافروں سے 3 کلو ہیرائن بر آمد کر لی گئی ہے۔

(جاری ہے)

اے این ایف حکام نے بتایا کہ دونوں مسافر پی کے 7383 سے جدہ جا رہے تھے۔ ملزمان سے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :