وزیراعظم اور ان کے خاندان کی جانب سے ٹیکس ادائیگی بارے درخواست کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی

جمعرات 18 فروری 2016 12:11

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 فروری۔2016ء) سپریم کورٹ نے وزیراعظم نواز شریف اور ان کے خاندان کی جانب سے ٹیکس کی ادائیگی کے معاملات بارے درخواست کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی ۔

(جاری ہے)

التواء کی درخواست بیگم کلثوم نواز نے دائر کی تھی ۔جمعرات کے روز جسٹس اقبال حمید الرحمان کی سربراہی میں بینچ نے مقدمے کی سماعت کی عدالت نے بتایا کہ اس مقدمے میں التواء کی درخواست آئی ہے لہذا اس کو کسی اور دن سنیں گے بعد ازاں عدالت نے سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی

متعلقہ عنوان :