ویرات کوہلی انوشکا شرما کے بارے میں ہونے والے سوالات ٹالنے لگے
جمعرات 18 فروری 2016 12:36
ممبئی (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار18فروری- 2016ء) بھارتی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اپنی سابقہ گرل فرینڈ اور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کے بارے میں کیے جانے والے سوالات ٹالنے لگے ۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق 27 سالہ کوہلی کو گزشتہ روز ایک قیمتی گھڑیاں بنانے والے ادارے نے اپنا برانڈ ایمبیسڈر مقرر کیا ، اس موقع پر ان سے ’تعلقات‘ کی اہمیت بارے سوال کیا گیا جس کے جواب میں کوہلی کا کہنا تھا کہ سوال کرنے والے کو تعلقات کی وضاحت کرنی چاہیے ، ایسا سوال کسی تعلقات عامہ کے مشیر سے کرنا بنتا تھا ۔
ایک اور صحافی نے بھارتی بلے باز سے سوال کیا کہ وہ یہ قیمتی گھڑی بالی ووڈ میں کسے دینا چاہیں گے تو غصے میں بھرے کوہلی نے کہا کہ سب سے پہلے وہ ایسی قیمتی گھڑی اپنے خاندان کے کسی فرد کو دیں گے ، ان سے ایسے سوال کرنے کی تک نہیں بنتی ، وہ ایک کرکٹر ہیں اور ان سے اسی کے متعلق سوالات کیے جائیں ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سابق کرکٹرز کی پاکستان کی جانب سے عماد وسیم کو بینچ پر بٹھانے کے فیصلے پر تنقید
-
نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
پہلا ٹی ٹونٹی منسوخ، کسی تماشائی کو ٹکٹ کے پیسے واپس نہیں ملیں گے
-
مصباح الحق نے پاکستانی ٹیم کے لیے غیر ملکی کوچز کی حمایت کردی
-
مصباح الحق کے بابر اعظم کو کپتانی میں بہتری لانے کیلئے تین اہم مشورے
-
راجستھان رائلز مینز آئی پی ایل میں 12پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر سرفہرست
-
ٹیپ بال کرکٹ کو پاکستان کے بعد انگلینڈ نے بھی اپنا لیا
-
دوسرے ٹی ٹونٹی سے قبل راولپنڈی کے موسم کی تازہ ترین صورتحال سامنے آگئی
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.