جیوڈ لاء نے نئی فلم”جینئیس“کے لئے جنوبی امریکی لہجہ سیکھنا شروع کر دیا

جمعرات 18 فروری 2016 13:16

جیوڈ لاء نے نئی فلم”جینئیس“کے لئے جنوبی امریکی لہجہ سیکھنا شروع کر ..

لاس اینجلس ۔ 18 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔18 فروری۔2016ء) اداکار جیوڈ لاء نے نئی فلم”جینئیس“کے لئے جنوبی امریکی لہجہ سیکھنا شروع کر دیا۔

(جاری ہے)

جیوڈ لاء کے مطابق انھوں نے فلم کے لئے اپنا لب و لہجہ جنوبی امریکی طرز پر لانے کے لئے اداکار لورا لینی اور ایک ڈایئلیکٹ کوچ سے مدد لینا شروع کر دی ہے وہ سیٹ پر ڈائیلاگ بولنے سے قبل بعض الفاظ کا تلفظ اور ان کے اظہار کو طریقہ سنتے ہیں ۔