ثاقبہ کی موت کالا پتھر نامی زہر استعمال کرنے سے ہوئی جس سے 4 سے 6 گھنٹے میں موت واقع ہو جاتی ہے
باغ میں واقع گرلز کالج کی خودکشی کرنے والی طالبہ ثاقبہ حکیم کی میڈیکل رپورٹ جاری کر دی گئی
جمعرات 18 فروری 2016 14:07
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 فروری۔2016ء) مسلم باغ میں واقع گرلز کالج کی خودکشی کرنے والی طالبہ ثاقبہ حکیم کی میڈیکل رپورٹ جاری کر دی گئی ۔ رپورٹ کے مطابق موت کالا پتھر نامی زہر استعمال کرنے سے ہوئی جس سے 4 سے 6 گھنٹے میں موت واقع ہو جاتی ہے ۔
(جاری ہے)
ثاقبہ نے پرنسپل کی جانب سے داخلہ نہ بھجوانے پر 13 جنوری کو خودکشی کر لی تھی جسے فوری طور پر مسلم باغ سول ہسپتال پہنچایا گیا جہاں ڈاکڑز نے ثاقبہ کا معدہ صاف کیا تاہم اس کے باوجود ثاقبہ کی حالت بہتر نہ ہوئی جس پر ہسپتال انتظامیہ نے اسے کوئٹہ سول ہسپتال ریفر کر دیا گیا مگرثاقبہ مسلم باغ سے آتے ہوئے کچلاک کے قریب دم توڑ گئی اور جب اسے سول ہسپتال لایا گیا تو وہ مردہ حالت میں تھی ۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ زہر کی وجہ سے ثاقبہ کے دل اور گردوں نے کام کرنا چھوڑ دیا تھا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.