اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے واجبات کی عدم ادائیگی پر ضلعی انتظامیہ کے دفاتر کی بجلی کاٹ دی

جمعرات 18 فروری 2016 14:32

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 فروری۔2016ء) اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نے واجبات کی عدم ادائیگی پر ضلعی انتظامیہ کے دفاتر کی بجلی کاٹ دی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعرات کو اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نے نادہندہ ہونے پر آئی سی ٹی کمپلیکس کی بجلی منقطع کر دی۔ ذرائع کے مطابق آئی سی ٹی کمپلیکس میں کمشنر، ایس ایس پی آپریشنز اور ضلعی انتظامیہ کے دفاتر ہیں

متعلقہ عنوان :