کوئٹہ: خالق آبادہنگو چر میں ایف سی کی گاڑی کو حادثہ پیش آگیا،ایف سی اہلکارمسافر کوچ حادثے کے زخمیوں کو سول ہسپتال لے جارہے تھے،حادثے میں 3اہلکار جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیاہے۔ترجمان ایف سی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 18 فروری 2016 19:15

کوئٹہ: خالق آبادہنگو چر میں ایف سی کی گاڑی کو حادثہ پیش آگیا،ایف سی ..

کوئٹہ(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18فروری۔2016ء) بلوچستان کے علاقے خالق آبادہنگو چر میں ایف سی کی گاڑی کو حادثہ پیش آگیا۔حادثے میں 3اہلکار جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا ہے ۔

(جاری ہے)

ایف سی ترجمان کے مطابق ایف سی کی گاڑی کو حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایف سی اہلکار ٹریفک حادثے کے زخمیوں کو سول ہسپتال لے جارہے تھے۔ترجمان نے بتایا کہ حادثے میں زخمی ہونے والاسویلین ڈرائیور ہے۔یاد رہے کراچی سے کوئٹہ جانیوالی مسافر وین الٹ گئی تھی جس کے زخمیوں کو ایف سی اہلکاروں کی گاڑی سول ہسپتال منتقل کر رہی تھی۔

متعلقہ عنوان :