گرلز سکول و کالجز طالبات کو” ایمر جنسی نمبرز“ موبائل میں محفوظ رکھنے کی ہدایت
پنجاب پولیس کا15ریسکیو سروسز کا 1122،ہائی وے پیٹرولنگ 1124اور دیگر ایمر جنسی نمبرز درج ہیں
جمعہ 19 فروری 2016 15:24
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 فروری۔2016ء) لاہور سمیت صوبے بھر کے تمام ڈائریکٹر کالجز اور جامعات کے رجسٹرار کو جاری مراسلہ میں صوبہ بھر کے کالجز اور جامعات کے طلبہ وطالبات اور سٹاف کو ایمر جنسی فون نمبر ز اپنے سیل فون میں محفوظ کرنے کی ہدیات جاری کردی گئی ہیں ۔
(جاری ہے)
لاہور سمیت صوبے بھر کے تمام ڈائریکٹر کالجز اور جامعات کے رجسٹرار کومراسلہ جاری کیا گیا ہے جس میں ایمرجنسی فون نمبرزاور دیگر ہدیات درج ہیں ۔
پنجاب پولیس کا15ریسکیو سروسز کا 1122،ہائی وے پیٹرولنگ 1124اور دیگر ایمر جنسی نمبرز درج ہیں ۔ہدایت میں مزید کہا گیا ہے کہ تمام ایمرجنسی فون نمبرز کالجز اور جامعات کے تمام نمایا ں مقامات مثلاًًکلاس رومز ،شعبوں کے نوٹس بورڈ ز،انتظامی دفاتر ،سٹاف رومز،وائس چانسلر ز،رجسٹرار آفس،پرنسپلز آفس میں آویزاں کیے جائیں۔مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.