پاکستان سپر لیگ، پشاور زلمی کے مداحوں کی جہاز میں رقص کرتی ویڈیو نے دھوم مچا دی
ذیشان مہتاب جمعہ 19 فروری 2016 15:58
لاہور(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار19فروری- 2016ء) پاکستان سپر لیگ کا بخار اس وقت ملک بھر میں عروج پر پہنچا ہوا ہے جہاں تمام ٹیموں کے شائقین مختلف طریقوں سے اپنی اپنی ٹیموں کی سپورٹ میں مصروف ہیں وہیں ایونٹ کے لیگ میچز کے اختتام پر ٹاپ پوزیشن اپنے نام کر نے والی پشاور زلمی کے مداح بھی کسی سے پیچھے نہیں ہیں ۔
(جاری ہے)
سوشل میڈیا پر چلنے والی ایک وڈیو میں پشاور زلمی کے مداح طیا رے کے اندر پشاور کے آفیشل گانے پر رقص کرررہے ہیں اور جہاز میں موجود دیگر مسافر بھی ان مداحوں پرفارمنس سے خوب لطف اندوز ہونے کے ساتھ ساتھ ان کی وڈیو ز بھی بنا رہے ہیں ۔ پشاور زلمی کے سپورٹرز اس ویڈیو پر خوب سراہنے کے ساتھ ساتھ اس پر طرح طرح کے کمنٹس بھی کررہے ہیں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.