طرابلس : لیبیا کے شہر مصراتہ میں داعش کے ٹھکانوں پر فضائی حملے۔ عربی میڈیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 19 فروری 2016 16:19

طرابلس : لیبیا کے شہر مصراتہ میں داعش کے ٹھکانوں پر فضائی حملے۔ عربی ..

طرابلس(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 فروری 2016ء) : لیبیا میں داعش کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے گئے ۔ عربی میڈیا کے مطابق لیبیا کے شہر مصراتہ میں شدت پسند جماعت داعش کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے گئے۔

(جاری ہے)

عرب میڈیا نے بتایا کہ فضائی حملوں میں مارے گئے دہشت گردوں کی تعداد کم ازکم 30 ہے جبکہ مزید حملے بھی کیئے جارہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :