سابق آسٹریلوی کپتان کلارک نے ایک بار پھر کرکٹ میں واپسی
نظریں صرف ٹی 20فارمیٹ پر مرکوز، آفرز کا انتظار ہے، مائیکل کلارک
جمعہ 19 فروری 2016 17:24
سڈنی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 فروری۔2016ء) آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل کلارک خود کو زیادہ دیر کرکٹ میدانوں سے دور رکھنے میں ناکام رہے ، گذشتہ برس انگلیڈ میں ایشز سیریز ہارنے کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہونے والے 34 سالہ کلارک نے ایک بار پھر کلب کرکٹ کھیلنا شروع کردی ہے تاہم اب ان کی نظریں صرف ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ پر مرکوز ہیں۔
(جاری ہے)
سابق آسٹریلوی کپتان کا کہنا تھا کہ انہوں نے انٹرنیشنل کیریئر میں کبھی ٹی ٹونٹی کرکٹ پر توجہ نہیں دی کیوں کہ ان کا زیادہ دھیان ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ پر ہوتا تھا تاہم اب وہ ملک کے لیے کھیلنے کی فکر سے آزاد ہیں اور دنیا بھر میں جاری ٹی ٹونٹی لیگز میں شرکت کے خواہاں ہیں جس کے لیے انہیں اب آفرز کا انتظار ہے۔ ۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.