2022 کے سرمائی اولمپکس
بیجنگ کے ساتھ میزبانی کرنیوالے والا چینی شہرڑانگ جیاکو وٴ کے عالمی مقامات کی تعمیر کا کام 2020تک مکمل ہو جائے گیا ،میئر
جمعہ 19 فروری 2016 19:27
شائی جیاز ہوانگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 فروری۔2016ء)2022کے موسم سرما کے اولمپکس کے لئے بیجنگ کے مشترکہ میزبان ڑانگ جیاکووٴ نے جمعہ کو کہا کہ شمالی چین کے اس شہر کے عالمی مقامات 2020تک تیار ہوں گے ، ڑانگ جیاکو وٴ کے میئر مایو جن نے شہر کا پنجسالہ ترقیاتی منصوبہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ تمام مقامات کی تعمیر کا کام 2020کے اواخر تک مکمل کر لیا جائے گا اور اس کے بعد شہر آزمائشی میچوں کا اہتمام کر پائے گا۔
میئر کے مطابق ڑانگ جیاکووٴ پیشہ ورانہ تربیت ، اعلیٰ پیمانے کے مقابلو ں اور عوامی سرگرمیوں کے ذریعے سرما کی سپورٹس میں بڑے پیمانے پر شمولیت اور اتھلیٹک اہلیت کوفروغ دے گا۔میئر نے کہا کہ انگلش اور میڈیکل علاج معالجے جیسے سرمائی اولمپکس سے متعلقہ کام میں ملوث مقامی افراد اور رضاکاروں کو تربیت دی جائے گی۔(جاری ہے)
دریں اثنا جیانگ جیاکووٴ آئس اینڈ سنو جیسے بعض ٹاوٴن تعمیر کرے گا اور انہیں جدید سروسز نے مکمل کر ے گا ، شہر چین سمندر پار سے انٹر پرائزز کو متعارف کر ا کر سیاحت ایکوئپمنٹ مینوفیکچرنگ اور سروس سمیت مربوط آئس اینڈ سنو انڈسٹری کے سلسلے کو فروغ دے گا ،ڑانگ جیا کووٴ گذشتہ ہفتے چین کے نئے قمری سال کی تعطیلات کے دوران 530000سے زائد سیاحوں کی میزبانی کی ہے یہ تعداد گذشتہ سال کی زیر تبصرہ مدت سے 25.8فیصد زائد ہے۔
۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.